صالح ظافر: بشریٰ بی بی کا ریشمی ہلکے بادامی رنگ کا عبایا، شرعی پردہ
اسلام آباد (محمد صالح ظافر ) ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین کی اہلیہ کی عدم موجودگی میں نئی خاتون اوّل بشریٰ بی بی کا خیرمقدم صدارتی محل کے عملے کی خواتین اور صدر مملکت کے اے ڈی سی نے کیا اور ان کو وزیراعظم کے حلف کی تقریب گاہ تک پہنچایا۔ بشریٰ بی بی تقریب شروع ہونے سے کم و بیش دس منٹ پہلے آڈیٹوریم میں پہنچیں جہاں تقریب منعقد ہوئی، مسلح افواج کے سربراہان سمیت تمام مہمان
Read more
