طاقت کی گھنٹی اور گھمنڈی بلیاں
جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے ہیں ایک جانب سیاسی پارٹیوں سمیت معاشرے میں ایک بے دلی اور مایوسی کے آثار واضح ہوتے جارہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب غیر جمہوری اداروں کا عوام اور ان کے اذہان پر تسلط جو کہ ہے تو برسوں سے مگر دور حاضر میں مزید خوبصورتی سے بڑھتا ہوا ظاہر ہورہا ہے۔ جمہوریت کے لئے اس دور کو ایک کڑا وقت گردانا جارہا ہے مگر میرے اس پر بھی ایک دو سوال ہیں۔ کل ہی ایک
Read more

