”دیوار مہربانی“ سے ”دیوار احساس“ تک مہم کی ناکامی کی چند وجوہات

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) بلال ہاشم نے چند روز قبل چکوال کے مرکزی ون فائیو چوک پر ”دیوار احساس“ کا افتتاح کیا۔ محکمہ سماجی بہبود پنجاب کے ضلعی دفتر کے زیر اہتمام مخیر افراد کے تعاون سے بنائے جانے والی اس دیوار کا مقصد معاشرے کے ضرورت مند اور بے گھر افراد کی ستر پوشی کے لئے گرم ملبوسات، رضائیاں، جوتے و دیگر اشیاء ضروریہ بلامعاوضہ فراہم کرنا ہے تاکہ غریب اور مستحق افراد کو ضروریات زندگی میسر آ

Read more