تعلیم کو چار فیصد دو اور قوم کو سدھار لو
اکثر لوگ سائنس کی زبان کو ہضم نہیں کر پاتے کیونکہ وہ عام فہم اور سمجھ سے باہر ہوتی ہے۔ دنیا میں کم لوگ ہوں گے جو سائنس کی بھول بھلیاں سمجھ سکے ہیں۔ لیکن سائنس اپنے اندر بہت طاقت رکھتی ہے جس کی وجہ سے ہم سہولیات سے استفادہ کر رہے ہیں۔ دنیا میں اکثر سیاسی یا عسکری لیڈروں کو نیوکلیر فزکس کا نہیں پتہ البتہ بم کے اثرات کے بارے میں خوب جانتے ہیں۔ سولہوی صدی میں مشہور
Read more
