مریض کے لواحقین چین اور امریکہ میں بھی ڈاکٹر کو نہیں بخشتے

رات کے دو بجے استقبالیہ پہ لگی کمرا نمبر 56 کی بیل مسلسل بجے جا رہی تھی۔ نرس جلدی جلدی جنرل وارڈ میں داخل مریض کو فارغ کر کے کمرے کی طرف بھاگی، جہاں سے ایمرجنسی بیل کی کال دی گئی تھی، نرس نے جیسے ہی کمرے میں قدم رکھا مریض کے ساتھ رکے ہوئے تیمار دار نے نرس کے ساتھ انتہائی بد تمیزی اور غصّے سے پیش آتے ہوئے، اس کی شکایت اعلٰی حکام تک کرنے کی دھمکی دی۔

Read more