مردانہ تسلط والی سوسائٹی

ہمیشہ سنتے آئے ہیں کہ جناب یہ میل ڈومینینٹ سوسائٹی ہے۔ آخر یہ میل ڈومینینٹ سوسائٹی ہے کیا بلا؟ ہمیشہ سے یہی کہا جاتا رہا ہے۔ ماضی میں یہ کہنا درست تھا۔ لیکن کیا اب بھی ایسا کہنا درست ہے؟ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں آتی رہیں جس کے نتیجے میں ہمارا معاشرتی نظام بھی کئی پہلووں سے تبدیل ہوا۔ سوچ کے زاوئے بدلے لوگوں کے رویے، ان کے دیکھنے، سوچنے اورسمجھنے کے انداز میں غیر معمولی تبدیلیاں آئیں اور خاص کر جینڈر ڈفرینسیز کے حوالے سے کئی مثبت تبدیلیاں منظر عام پر آئیں۔

Read more

تم ایک بہادر اور جرات مند مرد ہو

تم ایک بہادر اور جرتمند مرد ہو۔ میری پیدائش پر تم نے اپنا سر پورے فخر سے بلند کیا اور مجھے اپنے مضبوط بازوں میں بھر کے اپنی روشن آنکھوں کی ساری امیدیں سونپ دیں۔ میرا ننھا سا ہاتھ تھام کر مجھے چلنا سکھایا میرے کمزور قدم جہاں جہاں ڈگمگائے وہاں وہاں مجھے سنبھالنے کو…

Read more

ٹیکنالوجی ہمارے بچوں کا بچپن نگل رہی ہے–

پہلےپہل پلے لینڈز کی سہولت صرف اور صرف مخصوص تفریح گاہوں میں میسر ہوتی تھی، جبکہ آج یہ پلے لینڈز جگہ جگہ کھلے دکھای دیتے ہیں۔ اور بچوں کی خاص توجہ کا مرکز ہیں۔ ان پلے لینڈز پر بچوں اور انکے والدین کا بڑھتا ہوا رش دیکھ کر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ…

Read more

لڑکیاں کرمچ کی گیند نہیں ہیں

ایک دبلی پتلی ڈری سہمی کمزورسی لڑکی لیبر روم سے بلاوے کی منتظر ہے۔ سیزرین ہو گا ڈاکٹر سے بات ہو گئی ہے۔ ارے نہیں بھائی یہ تو نارمل کیس ہے سیزیرین کیسے ہوگا۔ نارمل ہی ہو گا۔ (باہر اس کا میکہ اور سسرال کسی ناچاقی پر دست و گریباں ہیں) نارمل ہو گا یا…

Read more