جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلی جنس) کا پس منظر و افادیت

انسان کے اندر ذہانت ایک فطری عمل ہے جس کا تعلق اس کی دماغی صلاحیت پر منحصر ہے۔ ذہانت کی کئی اقسام کی نشاندہی اور ان پر تحقیق کی جا چکی ہے جن میں اعدادی یا نمبریاتی ذہانت، معاشرتی یا سماجی ذہانت، تجریدی ذہانت، مکینیکل یا مشینی الات/ ٹولز کی ذہانت وغیرہ شامل ہیں۔ ذہانت کی تعریف کئی طریقوں سے کی گئی ہے جیسے تجرید کی صلاحیت، منطق، تفہیم، خود آگاہی، سیکھنے، جذباتی علم، استدلال، منصوبہ بندی، تخلیقی صلاحیت، تنقیدی سوچ،

Read more