لندن سے لاہور
پاکستان میں 2021 کا بجٹ پیش کر دیا گیا اس بحث میں پڑے بغیر کہ کیا سستا ہوا کیا مہنگا سیاسی منظر نامے پر نظر ڈالیں تو لندن والے بدستور آگ برسا رہے ہیں اور لاہور والوں پر مسلسل مفاہمت اور حکومت کو فری ہینڈ دینے والے فرینڈلی اپوزیشن کے الزام لگ رہے ہیں حسب روایت ایک ہی گھر سے دو مختلف آوازیں نکلتی ہیں میاں محمد نواز شریف حکومت اور اداروں پر سخت تنقید جبکہ بھائی شہباز شریف وہی
Read more
