وزیر اعظم عمران خان کا غیر معمولی دورہ امریکہ
وزیر اعظم عمران خان کے ایک ہفتے پر محیط دورہ امریکہ کو مشن کشمیر کا نام دیا گیا تھا، امریکہ پہنچنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان وقت ضائع کیے بغیر چومکھی لڑائی لڑنے کے لیے پوری طرح متحرک رہے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے انہوں نے تھنک ٹینکس، ایڈیٹوریل بورڈ ز، کونسل آن فارن ریلیشنزاورایشائی کمیونٹی سمیت مختلف نوعیت کے درجنوں فورمز پر اظہار خیال کیا، محتاط انداز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دورے کے
Read more
