خبط عظمت – ایک بیماری

کل سے ہم سب سوشل میڈیا پر کسی عورت کو دیکھ رہے ہیں جو کسی بداخلاقی سے ڈیوٹی پہ موجود لوگوں کو بے عزت اور ذلیل کر رہی ہے اور اپنے خاوند کے عہدے کا رعب ڈال رہی ہے۔ اس سے میرے نزدیک کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کسی سویلین کی یا ملٹری افسر کی بیوی ہے، اس بی بی نے اپنے مرتبے کا استعمال کرنا ہی تھا۔ اسی طرح کی ایک اور وڈیو شاید اس کے دوسرے دن

Read more