حکومت کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی میں اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کارپوریٹ اور امیر افراد کی آمدنی پر دس فیصد ٹیکس کی ادائیگی عائد کردی۔ کیا یہ نئے اقدامات ملک کی قوم کے لیے تسلی بخش ثابت رہے گے! دراصل نئی حکومت نون لیگ کے پاس ایسے اقدام اٹھانے کے علاوہ کوئی اور چارہ ہی نہیں تھا کیونکہ ملک میں موجود معاشی بحران سے ملک کی معیشت کم ہو گئی ہے اور ملک میں معاشی حالات کو درست کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھانے لازمی ہو گئے

Read more

سیاسی بحران اور معاشی بدحالی کا سنگم پاکستان کو کمزور کر رہا ہے

پاکستان میں موجودہ سیاسی، معاشی بحران نے ملک میں تلخی کا ماحول پیدا کیا ہوا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے۔ جس سے تلخی اور بڑھ رہی ہے۔ اور سٹاک مارکیٹ آئے دن اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ جس کا سارا اثر ملک کی معیشت اور ترقی پر پڑ رہا ہے۔ ملک مزید خسارے میں جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ملک میں سیاسی بحران ہے۔ مارچ کے

Read more