روحانیت کی عسکری صورتیں

بیسویں صدی میں جدیدیت کے سبب پنپنے والی فکری تبدیلی، تہذیبی اور ثقافتی چیلنج کے ردعمل میں ایک انوکھا مگر اپنے جوہر میں حیرت انگیز تصور تخلیق کیا گیا۔ اس تصور کے پیروؤں کے لئے نہ صرف جدیدیت ناقابل قبول ہے، بلکہ یہ تشدد پسندانہ روئیے کے ساتھ اس تصور کو رد کرنے کے غمآز بھی ہے۔ یہ وہ گروہ ہے جن کی روحیں ماضی کی اسیر ہے، جو اپنے طرزعمل میں ایک کہنہ تجربے کی بازیافت کے لئے جدید

Read more

کیا سوال کرنا انتہا پسندی ہے؟

حالیہ دنوں میں پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عمار علی جان کو اس کے عہدے سے بر طرف کیا گیا ، پنجاب یونیورسٹی سے  ہونے والے بیاں کے مطابق ڈاکٹر عمار علی جان ” ریاست مخالف، لسانیت اور انتہا پسند خیا لات "کو ہوا دے رہے تھے۔  یاد رہے کہ ڈاکٹر عمار علی جان  پنجاب یونیورسٹی میں شبعہ عمرانیات کے پروفیسر ہے اور کیمبریج یونیورسٹی سے فارغ شدہ ہے۔ 6 اپریل 2018 کو ادارہ سوچ کی طرف سے لیئےگئے انٹرویو

Read more