پرائیویٹ اسکولز سسٹم اور تعلیمی نظام

یہ عمومی طور پر گوش گزار کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ پرائیویٹ سکولز کا نظام گورنمنٹ اسکولز یا کالجز سے قدرے بہتر ہے۔ ساتھ ہی اس نظریے کے ساتھ ایک طبقاتی سوچ بھی جڑی ہوئی ہے کہ مڈل کلاس طبقہ، جو بظاہر تو اپنی نظریں آسمان کی جانب رکھتا ہے، اپنے آپ کو عام طبقے سے الگ رکھنے کے لئے اپنے بچوں کو پرائیویٹ ایجوکیشن سسٹم میں داخل کراتا ہے اور اپنا مخصوص شناخت کو قائم رکھنے کی

Read more

سبز باغ

دنیا میں حسین و سر سبز جنگلات، باغات اور پہاڑوں کا نظارہ کثرت سے دیکھنے کو ملتا ہے۔ مگر دنیا میں ایک مصنوعی باغ ایسا بھی ہے جہاں خیالات کو اس حد تک پروان چڑھایا جاتا ہے کہ باغ کے مکین خیالات کی پرستش کرتے کرتے اپنی زندگی گزار دیتے ہیں۔ یہ دنیا کا ایک انوکھا باغ ہے جہاں کے منتظمین، لوگوں کو پھل کے بجائے خواب و خیالات فروخت کرتے ہیں۔ کہنے کو تو یہ باغ بے شمار قدرتی

Read more