پاکستان کو شدید ماحولیاتی مسائل کا سامنا ہے

آج پاکستان میں ہر جگہ چاہے وہ اخبارات میں ٹی وی پروگرام یاقومی اور صوبائی سیاست پاکستان کی مالی مشکلات کا ذکر ہر جگہ سننے کو ملتا ہے لیکن پاکستان کو درپیش سنگین ماحولیات کا مسائل پہ زیادہ تر بات نہیں کی جاتی، جنگلات کا کم ہونا فضائی آلودگی زہریلا پانی موسم کا تبدیل ہونا پانی کی کمی قدرتی آفات زمین کا بنجر ہونا زرعی ادویات کا اندھا دھند استعمال اور اس طرح کے دوسرے مسائل جو بڑھتی ہوئی آبادی

Read more

ایک عفریت جو زراعت اور کسانوں کو نگلنے کو تیار ہے

ہزاروں سالوں سے انسان فصلوں کے بیج محفوظ کرتا آ رہا ہے۔ تاکہ اگلی فصل کاشت کر سکے لیکن جب 1983 میں مونسے نٹونے (GMO) بیج بنائے جنہیں ہمارے ملک میں ہائبر ڈ بیج بھی کہا جاتا ہے جو اس کی اپنی بنائی ہوئی جڑی بوٹی مار دوا گلائفو سیٹ (راؤنڈ اپ) کے خلاف قوت مدافعت رکھتے تھے۔ اور یہ سب کچھ لئے اس لیے ہواکہ 1980 میں امریکہ کی سپریم کورٹ کچھ شرائط پر (GMO) بنانے کی مشروط اجازت

Read more