عمرانی معاہدہ اور فرسودہ نظام

ریاست کا وجود عمرانی معاہدے کا نتیجہ ہے۔ یہ عوام اور ریاست کے مابین دو طرفہ معاہدہ ہے۔ اس معاہدے کے رو سے ریاست اور عوام کچھ ذمہ داریوں کے پابند ہے۔ اس کے پیش نظر ریاست عوام کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کرنے کا ضامن ہیں جبکہ عوام اس کے عوض ریاست کی قوانین کی تابعداری اور شریف شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔ ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کے ہر صورت میں عوام کو

Read more

وبا اور حکومت کی ذمہ داری

آنے والا کل کیسا ہوگا یہ تو واضح نہیں لیکن یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ہم آج جو فیصلے کریں گے مستقبل بعید تک اس کے اثرات ہمارے زندگیوں پر رہیں گے۔ بہ الفاظ دیگر ہمارے آنے والے وقت کا انحصار ہمارے آج کے پر فیصلوں پر ہیں۔ کورونا نے ساری دنیا میں اپنا پنجہ گاڑ رکھا ہے اور اب تک لاکھوں زندگیاں نگل چکا ہے لیکن تاحال ہمارا یہ گمنام دشمن ہمارے قابو میں آنے سے دور ہے۔ موجودہ وبائی صورتحال میں مختلف آراء اور بیانئے سامنے آ رہے ہیں جس میں بعض لوگ کورونا کو ایک کٹھن حقیقت، بعض حکومت اور امریکا کی سازش جبکہ بعض اللہ کا عذاب قرار دے رہے ہیں۔

Read more