فرانزک لیبارٹری کا حیرت کدہ
پنجاب میں صحتِ عامہ میں انقلاب کی کہانی باقی ہے ( اس کی تین اقساط آپ ملاحظہ فرماچکے۔ ) ”ورائٹی“ کے لئے آج ایک مختلف موضوع کا انتخاب کیا ہے۔ سنگین جرائم کی تفتیش و تحقیق کا جدید سائنسی ادارہ جس نے اصل مجرموں تک رسائی کو ممکن اور آسان بنا دیا۔ مکمل سہولتوں کے ساتھ فرانزک لیبارٹری، جسے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ چونیاں ( ضلع قصور ) کے علاقے میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اور ان کے قتل کے حالیہ واقعات کی تفتیش اور ملزم کی گرفتاری میں بھی جس نے اہم کردار ادا کیا۔
Read more


