کبوتر کی طرح مصیبت کا سامنا

ایک مشہور کہاوت ہے کہ کبوتر جب بھی خطرہ کو اپنی طرف آتے دیکھتا ہے تو اپنی آنکھیں بند کرلیتا ہے، اور اس کا یہ عمل اس کو تباہی کے دہانے لاکھڑا کر دیتا ہے۔ پاکستان میں بھی بہت سے دانشوروں کو یہ موضوع دے دیا گیا ہے کہ وہ اس بات کی رٹ لگائیں کہ ملک میں چلتے مسائل راتوں رات ٹھیک ہوجائیں۔ چاہے مسائل ہوں یا نہ ہوں اور کوئی مسئلہ بے شک نیا ہی کیوں نہ ہو

Read more

معذور اعظم لیڈر کیسے بنا؟

ہر بات شروع اور اس کا اختتام بائیس سال جدوجہد سے کرتا ہے۔ جناب نے جب بھی بات کی 22 سال جدوجہد میں تعریفیں اور مثالیں مغرب کی اور گالیاں مشرق کو دیں۔ پھر سونے پہ سہاگہ یہ کہ نامور ریٹائرڈ جسٹں جیسا کہ جسٹس وجیہ الدین اور پائے کے سیاستدان جیسا کہ جناب شاہ محمود قریشی اور دیگر نے بھی نیازی صاحب کو خان بنانے میں کردار ادا کیا۔ اور ہم عوام ہر وقت یہ سوچنے پہ مجبور ہوتے

Read more

ثقافت ایک طاقت یا تفریق

یہ معاملہ شروع ہوتا ہے جب ایک نامور صحافی نے اس وقت کے صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری پہ افغانستان دورے کے دوران سندھی ثقافتی ٹوپی پہننے پر بے جا تنقید کرتے ہوئے ان پہ لفظوں کے تیر برسائے اور یہ تک کہا کہ جناب آصف علی زرداری صاحب یہ بتائیں کہ وہ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے صدر ہیں یا سندھ کے؟ جس کے نتیجہ میں سندھی ٹوپی پہننے والے اور کلچر کو پروموٹ

Read more