سفر وسیلہ ظفر
سفر وسیلہ ظفر ایک مشہور جملہ ہے۔ اس کا مطلب ہے آپ کا سفر کامیابی کا سبب بنے۔ مگر اب ہر کسی کے سفر پر یہ بات سوٹ بھی نہیں کرتی۔ وہ جو کوئی معرکہ مارنے جا رہے ہوں ان کے لئے دعا کی جاتی ہے سفر وسیلہ ظفر۔ ہائے مگر وہ غریب جو دیار غیر میں کمانے کے غرض سے بار بار گھر سے اور ماں باپ سے دور جاتا ہو، اس کے لئے یہ سفر کس قدر دشوار ہو گا یہ تو وہی غریب بتا سکتا ہے۔ خیر ہم نا چیز بھی ہر ایک، دو ماہ بعد کچھ اسی طرح کے سفر کا نشانہ بنتے ہیں۔چلیں اس مرتبہ کا سفری حال سناتے ہیں ہم ناچیز گھر آئے 2 دن رہے اور پھر اداس دل لئے واپسی کے لئے روانہ ہوئے۔
Read more

