جہالاوان میں سسکتی ہوئی نظریاتی سیاست

بلوچستان کی سیاسی تاریخ میں جب جہالاوان کا تذکرہ آتا ہے تو سب سے پہلے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اور راہشون بلوچ سردار عطاء اللہ مینگل کا نام ذہن میں آتا ہے، دو ایسے نام جنہوں نے سیاست کی تو پورے خلوص سے کی اور اصولوں کی روشنی سے اسے زندہ رکھا، یہی وجہ ہے کہ بلوچستان میں قوم پرست سیاست کی دونوں بڑے دعویدار پارٹیاں خود کو ان کا حقیقی پیروکار بتاتی ہیں اور دعویٰ کرتی ہیں۔

Read more

ریاستی پالیسی اور بلوچستان

بظاہر لگتا یوں ہے کہ بلوچستان پر قسمت کی دیوی مہربان ہے، نگران وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان ایک ہی وقت میں بلوچستان سے ہونے جا رہے ہیں، لیکن کیا یہ واقعی قسمت کی یاوری ہے اور کیا اس سے بلوچستان کی تقدیر بدلے گی؟ پی ڈی ایم حکومت کے آخری ایام اور نگران حکومت کے اب تک کے عرصے میں بلوچستان سے لاپتہ افراد کی فہرست میں مزید افراد کا مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر

Read more