نملوس کا گناہ
نملوس آبنوس کا کندہ تھا، اس پر ستارہ زحل کا اثر تھا۔ حلیمہ چاند کا ٹکڑہ تھی اور جیسے زہرہ کی زائدہ تھی۔ نملوس کے ہونٹ موٹے اور خشک تھے۔ حلیمہ کے ہونٹ ایک ذرا دبیز تھے۔ ان میں شفق کی لالی تھی اور رخسار پر اگتے سورج کا غازہ تھا۔ نملوس کے دانت بے ہنگم تھے، بال چھوٹے اور کھڑے کھڑے سے اور سر کٹورے کی طرح گول تھا۔ ایسا لگتا بال سر پر نہیں اگے کٹورے پر رکھ
Read more
