مدارس کی تعلیم پر ایک واقف حال کا تبصرہ

ایک سو سات ملین بچے پاکستان میں روز بستہ اٹھائے، شاندار مستقبل کے سپنے آنکھوں میں سجائے، مکتب کو نکلتے ہیں، یہی وہ نسل ہے جو اپنی ریاست کا مستقبل طے کرتی ہے، اور ترقی و تنزلی کے معیار ترتیب دیتی ہے۔ ایک سے دو ملین بچے وہ ہیں، جو قرآن و حدیث کی کتابیں اٹھائے مدرسے کا رخ کرتے ہیں، یہ وہ نسل ہے، جسے رسم پیمبری نبھانے کا شوق ہے، جنہیں قوم کے قبلہ کے درستگی کا فریضہ

Read more