خان صاحب کا لالی پاپ اور معیشت
پنجابی زبان کی ایک بہت معروف ضرب المثل ہے ”جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی“ اور یہ ضرب المثل ہمارے موجودہ وزیراعظم عمران خان صاحب کی حکومت پہ بہت ہی احسن طریقے سے بیٹھتی ہے۔ “نیا پاکستان“اور ”تبدیلی“ یہ وہ دو نعرے تھے جن سے تحریک انصاف نے پرانے پاکستان کے باسیوں کو بیوقوف بنایا اور نئے پاکستان کےایسے خواب دکھائےکہ بیچارے عوام پرانے پاکستان کو ترسنے لگے۔ اقتدار میں آنے کے لئے خان صاحب نے جو خوشنما نعرے لگائے
Read more
