کیا پاکستانی حکمرانوں کی مذمت کرنے سے دہشت گردی ختم ہو سکتی
اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں فٹ پاتھ پر بیٹھی ہوئی شاہ رنگ جو ہاتھ میں مسواک لے کر گاہک کے انتظار میں راہ تھک رہی تھیں۔ شاہ رنگ دبے ہوئے آواز میں کہنے لگی میں ایک بیوہ عورت ہوں! اٹھارہ سال قبل میرا شوہر جہاد کے لئے افغانستان گیا تھا۔ پھر لوٹ کے نہیں آیا۔ بس اتنا ہوا کہ محلے کے مولوی صاحب چند پڑوسیوں کے ساتھ اکر یہ اطلاع دے گئے کہ تمھارے میاں نے تم لوگوں
Read more
