ارشد ندیم کے گولڈ میڈل میں صرف دو فیصد سونا اور ایک ایفل ٹاور کا ٹکڑا مگر قیمت؟

آج کل ہر سو پاکستانی اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے چرچے ہیں۔ بلاشبہ ان کی تاریخ ساز کامیابی ان کی انتھک محنت اور ناقابل یقین حوصلے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انتہائی نامساعد حالات کے باوجود انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے سٹیج پہ ہندوستانی حریف اور گہرے دوست نیرج چوپڑا کو شکست دی جن کی ٹریننگ نیزہ بازی کے عالمی ریکارڈ ( 104.8 میٹر) ہولڈر جرمن ایتھلیٹ اووے ہون کی زیر نگرانی ہوئی۔ مگر کیا آپ کو معلوم

Read more

ڈارک میٹر: کائنات میں ہمارے وجود کی پوشیدہ بنیاد

ہماری کائنات غیر مرئی اشیا سے پر ہے، بلیک ہول، ایٹمز اور ان میں موجود بنیادی ذرات۔ اگرچہ سائنس کی ترقی کے ساتھ ہمیں ان چیزوں کے بالواسطہ شواہد حاصل ہوچکے ہیں مگر ہماری کائنات ایسے ڈارک میٹر (تاریک مادہ) سے بھری ہے جو سمندر، پہاڑ، سورج، کہکشائیں، ستارے غرض یہ کہ تمام دکھائی دینے والی اشیا کے مجموعے سے پانچ گنا زیادہ ہے۔ اور باوجود اس کے ہم اس ڈارک میٹر کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ اہم بات

Read more