اقتدار کا نیلام گھر اور پھولوں کے ہار

اگر باز آ جائیں تخم ریزی سے تو اگلے دو تین عشرے ہم اس فصل کو کاٹنے سے بچ سکتے ہیں بصورت دیگر جو مزاج یار میں آئے ہمارا کیا ہے روز مرتے ہیں روز جیتے ہیں تاہم تیرا کیا بنے گا کالیا، جتھوں کے ہاتھ زمام کار آ گیا ایسے ہی پورے کا پورا جیسے مغرب کی جانب ہمسائے میں، تو اس دھرتی پر بنے محلات کو خالی چھوڑنے سے پہلے کتنے لوگوں کو ہنگامی طور پر ہیلی پیڈ

Read more

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ابھی تو شروعات ہیں اور لگتا ہے ہماری سیاسی قیادت ہمارے ساتھ مخول کا طویل کھیل کھیلنے چل پڑی ہے، یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ مرکز میں کون حکمران ہے اور صوبوں میں حکومت کا ٹھیکہ کس کے پاس ہے سب ہی یکسو ہو کر اس سمت دوڑتے نظر آتے ہیں جدھر رخ ہواؤں کا ہے، اپنے شہد سے میٹھے دوست کی بھی فی الحال کوئی

Read more

نواز شریف یا عمران خان: انتخابات کون جیتے گا؟

الیکشن کون جیتے گا؟ یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے تاہم ایسی صورتحال بھی نہیں ہے کہ کچھ کہنا ہی مشکل ہوجائے۔ مختلف تجزیہ کار اور کالم نگار حضرات جو کہ اندر کی خبریں نکالنے میں ماہر ہیں بھی اس حوالے سے مختلف الخیال ہیں۔ طرح طرح کے تجزیے تبصرے اور آراء کو دیکھتے ہوئے بہرحال کہا جاسکتا ہے کہ 2018ء کے الیکشن اپ سیٹ کے حوالے سے تاریخی ثابت ہوں گے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ اپ سیٹ

Read more