ڈاکٹر خالد سہیل اور گرین زون کا فلسفہ۔ ۔ ۔

ڈاکٹر خالد سہیل سے میرا تعلق اتنا ہی پرانا (یانیا) ہے جتنی میری شادی! چونکہ مارچ 1997 میں وہ میری شادی پر میرے سسرال کی طرف سے مدعو تھے۔ مجھے اپنی شادی پر جہاں بے شمار اقسام کے تحائف ملے جن میں کیسٹ پلیر سے لے کر استریاں تک تھیں وہاں ڈاکٹر صاحب کی طرف سے ان کے اپنے کیمرے سے کھینچی ہوئی تصاویر کے دو پوسٹر سائز فریم بھی تھے۔ ان میں سے ایک تصویر شاہی مسجد کے گنبد

Read more