مسکرایا کریں صدقہ جاریہ سمجھ کر

آج بازار جاتے ہوئے ایک عجب خیال آیا کہ رستے پہ آتے جاتے، ٹھیلوں دکانوں پہ کھڑے چہروں پہ اک نظر ڈالی جائے اور گنتی کی جائے کہ کتنے چہروں پہ مسکراہٹ یا خوشی کے تاثرات ہیں۔ ( یہ کوئی افطار سے دو گھنٹے قبل کا وقت تھا۔ میں اس وقت عموماً پانچ کلو میٹر تک واک کرتی ہوں۔ صبح آرڈر بناتے ہوئے معلوم ہوا کہ کچھ ضروری سامان آؤٹ آف سٹاک ہے۔ جو دو ہفتے پہلے آن لائن آرڈر

Read more