مظلوموں کو اب بیدار ہونا ہوگا

بنوں سے عمران خان کےخلاف الیکشن لڑنےکی خواہش رکھنے والی سو سالہ حضرت بی بی تیس ہزار روپے انتخابی فیس جمع نہ کراسکی۔ جس کے باعث اُنکے کاغذات واپس کردیےگئے۔ ریٹرننگ آفسر نے الیکشن فیس جمع کرانے کے لیے ایک روز کی مہلت دی پیسے جمع نہ ہوئے تو این اے 35 سے کاغذات نامزدگی واپس کردیے گئے۔ حضرت بی بی کا کاغذاتِ نامزدگی واپس کیے جانے پر اُنکا کہنا تھا کہ پچھلے انتخابات میں قومی اسمبلی کی فیس تین

Read more