مسلم لیگ (ق) کی اڑان آخر کب تک؟

ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اتوار کے روز دیگر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے لیے پولنگ ہوئی۔ مجموعی طور پر 35 حلقوں میں الیکشن ہوئے، جن میں قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 24 حلقے شامل تھے۔ ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے حلقہ این اے 65 میں عام انتخابات میں مسلم لیگ قاف کے امیدوار اسپیکر قومی اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے بھر پور کام یابی حاصل کی تھی، لیکن

Read more

نئے پاکستان میں ہم کیا دیکھ رہے ہیں !

سات دہائیوں سے چلا آرہا تسلسل ایک مرتبہ پھر اپنے عروج کی جانب گامزن ہے، حسب روایت تبدیلی اور نئے پاکستان کے عنوان سے قوم کے ساتھ نئے کھیل کا آغاز ہو چکا ہے۔ کرپشن، بد عنوانی، اقربا پروری، قومی دولت و سائل کی لوٹ کھسوٹ، عالمی مالیاتی اداروں سے چھٹکارے کے دعوے اور ملک وقوم کو اپنے قدموں پر کھڑے کرنے کے بلند وبانگ نعرے لگانے والوں نے حکومت قائم کر لینے کے تھوڑے ہی دنوں میں قوم سےکیے

Read more

الیکٹرانک میڈیا سے سوشل میڈیا تک

ہمارے ہاں کسی بھی معاملے میں بامقصد مکالمے کی گنجائش پہلے ہی بہت کم ہے، جو کہ اب سیاسی وسماجی انارکی فضاء میں مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔ کیا ہی خوب کہا گیا ہے۔ فراز صحن چمن میں بہار کا موسم۔ نہ فیض دیکھ سکے نہ ہی ہم دیکھیں گے۔ ہمارا قومی بحران ریاست، حکومت اور سیاست کی منڈی سے پھیل کر سماجی، فکری، تہذیبی اور اخلاقی بحرانوں تک محیط ہو چکا ہے۔ مزید المیہ یہ ہے کہ یہ

Read more

عاطف میاں ! اقتصادی ماہر یا معاشی تباہ کار ؟

حالیہ دنوں ایک قادیانی عاطف میاں کی معاشی مشاورتی کونسل میں تقرری پھر تنزلی کے بعد سوشل میڈیا پر دو طرح کا عوامی ردعمل دکھائی دیا۔ عمومی ردعمل عاطف میاں کے قادیانی ہونے ، آئین پاکستان کو تسلیم نہ کرنے اور قادیانیت کے لئے بھرپور سرگرم کردار ادا کرنے کی وجہ سے اس کی تقرری کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا تھا ، لیکن کچھ روشن خیال ، لبرل اور بعض دانشور اس کی تقرری کو خوب سراہتے اوراس کی

Read more

 تبدیلی کا شعور سو ر ہا ہے

ملکی سطح پر منظر نامے کی تبدیلی کے اتار چڑھاؤ کو دیکھنے میں منہمک، تمام تر انتظامات کے باوجود قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے اکثریت کے گھن چکر میں مزید کھلاڑیوں کی تلاش میں جتے، اصولی سیاست کے علمبرداروں کی کہہ مکرنیوں کو ملاحظہ کرتی قوم، کل کو برملا ٹھکرائے جانے والے لیڈروں اور سیاسی جماعتوں کو آج جس طرح آغوش میں لیا جا رہا ہے، اوران کے لئے ہمنواؤں کی جانب سے دلائل کے طومار باندھے جا رہے

Read more