معرکہ سحر و افطار
رمضان المبارک ہم پر اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے جس کا جتنا شکر کیا جائے، کم ہے۔ لیکن ہم مسلمان عجیب مخلوق ہیں، ہم نے رمضان کی سحری، افطاری کو صرف پیٹ بھرنے کا ذریعہ سمجھ لیا ہے۔ روزانہ سحری و افطاری کے وقت دسترخوان پر نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں۔ بلکہ اکثر ریکارڈز خودبنانے والوں کے ہاتھوں ہی ٹوٹتے ہیں۔ روزہ رکھ کر سارادن اللہ تعالیٰ سے شکوہ کیا جاتا ہے کہ یہ ظلم تو نے کیوں
Read more
