کراچی کا صحافی کیا ایک افطار کی مار ہے؟
کسی بھی ریاست کی مضبوطی کا انحصار اُس کے مختلف اداروں کی مضبوطی پر ہوتا ہے۔ ریاستی ادارے جتنے مضبوط، فعال اور قابل اعتماد ہوں ریاست بھی اتنی ہی طاقتور اور باوقار گردانی جاتی ہے۔ کوئی بھی ریاست عمومی طور پر چار ستونوں پر کھڑی ہوتی ان میں مقننہ، انتظامیہ، عدلیہ اور صحافت نمایاں ہیں۔ بد قسمتی سے دور حاضر میں پاکستان کا ایک بھی ادارہ مضبوط اور قابلِ اعتماد نظر نہیں آتا۔ آج بات صحافت کی ہو رہی ہے
Read more
