حافظ حمداللہ… مذہب اور تہذیب پر کلنک

کل رات پاکستان کے ایک ٹی وی شو میں جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹر حافظ حمداللہ نے مباحثہ میں شریک ایک خاتون کے بارے میں جو لب و لہجہ اختیار کیا، اسے نرم سے نرم الفاظ میں بھی شرمناک اور ناقابل قبول قرار دیا جائے گا۔ اس سے بھی زیادہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ یہ ساری گفتگو اسلام اور اس کے ’زعما‘ کے وقار کا تحفظ کرنے کے نام پر کی گئی ہے۔ پورا پاکستان اس غیر اخلاقی،

Read more