خواجہ خورشید انور: موسیقی کا باغی ساحر

وہ کوئی ساز ڈھنگ سے بجانا نہیں جانتے تھے۔ لازوال دھنیں ماچس کی ڈبیا انگلی سے بجا کر تخلیق کیں۔ ایم اے فلسفہ میں اول آئے ، گولڈ میڈل لینے گئے ہی نہیں۔ مقابلے کے امتحان میں پورے ہندوستان میں ٹاپ کیا، لیکن بھگت سنگھہ جیسے انقلابیوں سے تعلقات کی وجہ سے نااہل قرار پائے۔ یہ ناہلی ہندوستان کی فلمی موسیقی کیلئے نعمتِ غیر مترقبہ ثابت ہوئی۔ اس سے فلمی موسیقی کو خواجہ خورشید انور ملے۔ جنہوں نے آواز دے

Read more

بھارتی اداکارہ ریکھا نے ماضی میں جنسی استحصال کی کہانی لکھ دی

بھارت کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا نے اپنی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیرئر کی ابتدا میں جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا ہے کہ پیشہ ورانہ امور کے دوران اس زیادتی پر کسی نے ان کے حق میں آواز نہیں اٹھائی۔ یہ معاملہ ریکھا نے یاسر عثمان کی تصنیف کردہ سوانح عمری میں تکلیف دہ تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ یہ کتاب گزشتہ ماہ شائع ہوئی ہے۔ ریکھا نے بتایا ہے

Read more

سلیم لنگڑے پہ مت رو

کنگز کالج میں وہ سب کچھ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کی لفظی اور لغوی تعریف کے زمرے میں آتا ہے۔ بڑی بڑی راہداریاں، خاموش سیڑھیاں اور حشمت کے قدیم نشان۔ دیوار کی ایک طرف ورجینیا وولف کو اپنا لیا گیا ہے اور دوسری طرف ہگز بوسن والے پیٹر ہگز کی تصویر ہے۔ حالات کے ایک مختصر سے اگر مگر کے بعد اس شام، کنگز کالج سے یہ میری پہلی ملاقات تھی۔ کنگز انڈیا انسٹی ٹیوٹ میں چند پڑھنے والوں نے ایک

Read more

کھل نائیک: شباب، شراب، اور کباب

یہ نوجوانی میں دیکھی ایک فلم ہے۔ فلم کا نام تو یاد نہیں، لیکن ایک شاٹ یاد ہے، کہ مصطفے قریشی کے سامنے شراب کا گلاس دھرا ہے، اور وہ اسے خباثت بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔ اسی ایک شاٹ سے ہدایت کار نے یہ واضح کر دیا، کہ یہ صاحب کھل نائیک ہیں۔ ولن ہیں۔۔۔ فلم، ریڈیو، ٹی وی، تھیٹر کے لیے کردار نگاری اہم ”جاب“ ہے۔ جب ایک مصنف کسی کردار کو لکھتا ہے، تو ہدایت کار،

Read more

”بولی وڈ‘‘ میں معذوری کے موضوع سے متعلق بننے والی چند فلموں کا ذکر

کچھ دہائیوں قبل جب میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے انڈیا گئی تو یہ منظر میرے لئے خوشگوار حیرت کا باعث تھا کہ جب لوگ صبح 8 بجے بڑے جوش و خروش سے سینما ہالوں کا رخ کرتے کیونکہ یہی وہ زمانہ تھا کہ جب آمریت کے نمائندہ ضیاء الحق نے اسلام کا بول بالا کرنے کا آہنی عزم کیا تھا اور پاکستانی فلمی صنعت انحطاط پذیر تھی۔ اسٹوڈیوز میں الو بولنے لگے تھے اور اس صنعت سے وابستہ لوگ

Read more