سانحہ ساہیوال، آج وہ ،کل ہم اور پرسوں کوئی اور۔۔۔

سمجھ نہیں آتی کہ سا ہیوال میں ہو نے والے ظلم کے حوالے سے کیا لکھوں اور کیسے لکھوں۔ دل میں دکھ کے جذبا ت کا سمندر ہے لیکن ان کو بیان کرنے کے لئے لفظو ں کی شدید کمی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اپنے ہی ملک کے لوگوں کی جان اور مال…

Read more

دور جدید میں سوشل میڈیا

ایک طرف جہا ں سوشل میڈیا کے بہت سے فو ائد ہیں تو دوسری جانب نقصا نا ت بھی ہیں۔ لیکن کچھ عرصہ سے سوشل میڈیا کے استعما ل میں ایک ایسی چیز سامنے آرہی ہے جس کی لو گو ں کو سمجھ نہیں آرہی کہ اس کو سو شل میڈیا کے مسا ئل یا فو ائد میں شا مل کیا جا ئے۔ اس کا شکا ر ایشا ئی مما لک کے نو جو ان اور خا ص طو ر پر پا کستا نی نو جوا ن ہو رہے ہیں۔ اگر اس پر غو ر کیا جا ئے تو دراصل یہ ایک مسئلہ ہے اور اگر اس مسئلے کی حو صلہ شکنی نہ کی گئی تو معا شرے میں بہت مسا ئل پیدا ہو سکتے ہیں۔

آج کل غیر ملکی لڑکیو ں (بڑی عمر کی خواتین بھی شامل ہیں ) کی پا کستا نی نو جو انو ں سے فیس بک پر دوستی، پھر پیا رمحبت کا چکر اور اس کے بعد شا دیو ں کی خبریں سا منے آرہی ہیں۔ پھر پا کستا نی میڈیا بھی ان شا دیو ں کو خا ص خبریں بنا کر عوام کے سا منے پیش کر رہا ہے۔ جس میں کو ئی ؛گوری میم ؛ فیس بک کے ذریعے نو جو انو ں کے پیا ر میں گر فتا ر ہو کر سا ت سمندر پا ر سے آکر شا دی رچا لیتی ہے۔ اب سوا ل یہ ہے کہ ان شا دیو ں کا ہمارے معا شرے پر کیسا اثر پڑتا ہے؟ ایسی شا دیا ں کتنی کا میا ب رہتی ہیں اورکیا یہ شا دیا ں وا قعی نیک نیتی سے کی جا تی ہیں؟

Read more