مستونگی آہ و بکا، مستونگی کیک و مستونگی چائے و صلاح

کوئی بھی جب کراچی سے براستہ کوئٹہ آتا ہے تو راستے سے مستونگ کا کیک ضرور لاتا ہے۔ مستونگ کے داش میں بنے کیک میں وہ کونسی خاص بات تھی جو کہ کوئٹہ کی کوئی اور بیکری بنانے سے قاصر تھی۔ شیرے میں لپٹا وہ کیک جب ختم ہونے لگتا تو آخر میں پنیر کا نمکین مزہ نہ صرف منہ کا ذائقہ بدلتا بلکہ ایک اور کیفیت پیدا کرتا کہ پھر سے وہ کیک چکھا جائے اور یہی خواہش ابھرتی

Read more

مستونگ: فرصت ملے جب کچھ آنسو، مرے سستے لہو پہ بہا لینا

مرنے والوں کی تعداد وقت کی رفتار کی تیزی سے بڑھتی جارہی تھی۔ 30 لوگ جاں بحق متعدد زخمی۔ 70 انسانی جانیں ضائع، زخمیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ نواز شریف کا طیارہ لاہور ائرپورٹ پہ لینڈ کرگیا۔ ساتھ میں مریم نواز شریف، اتحاد ائیر ویز کے بزنس کلاس سیٹز پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ فوٹیج پندرہ منٹ سے اسکرین پر چل رہی تھی۔ 112 ہلاکتیں ، 200 سے زائد زخمی۔ کوئی فوٹیج نہیں، ہاں اب میڈیا پہ کوئی

Read more