تنہا ترین مشال خان

وہ کچھ دن سے اپنے خلاف ہونے والی سازشیں سن رہا تھا، دوستوں کے بدلتے رویے نوٹ کر رہا تھا اب پہلے جیسی بے تکلفی سے ساتھ کھاتے پیتے نہیں ہیں۔ ایک دن شکوہ کرنے پہ دوست نے کہہ دیا یارا تم کلمہ سناؤ ہمیں تم مسلمان نہیں لگتے۔ بھرپور قہقہہ لگایا اور جواب دیا کس بات سے تمہیں یہ شک ہوا دوست بولا تمہاری باتیں مشکوک ہیں وہ بہت ہنسا کہ ہر وقت ساتھ رہنے والے دوستوں کو اچانک

Read more

سب کا ٹائم آئے گا۔۔۔ شلواریں سب کی اتریں گی

ان کا سر تن سے جدا کر دو، جلا دو، ٹکڑے کر دو، ان کو سسکا سسکا کے مار دو، ان کی آنکھیں نکال کے زبان کاٹ کے لٹکا دو جب تک اس کا دم نہ نکل جائے۔ اکثر و پیش تر جب بھی کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے ایسی ہی آوازوں کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ پندرہ سالہ ریحان اعتراف کر رہا ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اس نے چوری کی اور وہ جوا بھی کھیلتا

Read more