سلطنت پاکستان

یہ جو آج بعض لوگ اپنے گھروں میں آرام و سکون سے بیٹھ کر پاکستان اور پاکستانی فوج کے خلاف بول رہے ہیں۔ تو یہ وہ ملک ہے جس کے لیے ہمارے اسلاف نے اپنی جانیں دی، بڑوں، چھوٹوں ، اور خواتین نے قربانیاں دی۔ جائیداد چھوڑی، عزتیں لٹائیں ، اور اپنے جگر لختوں کو شہید کروایا. یہ کوئی ایک دن ، مہینہ سال کی تکالیف برداشت کرکے ہمیں یہ پیارا ملک نہیں ملا۔ بلکہ اس ملک کو وجود میں

Read more

چائلڈ لیبر

چائلڈ لیبر ایک اصطلاح ہے جس کے بارے میں آپ نے خبروں یا فلموں میں سنا ہو گا۔ اس سے مراد وہ جرم ہے جہاں بچوں کو بہت کم عمری سے ہی کام کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ یا بچوں سے یہ توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ اپنے لیے کام کرنے اور خود کو سنبھالنے جیسی ذمہ داریاں انجام دیں۔ اب کچھ ادارے ہیں جنہوں نے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام شروع کیا ہے بچوں

Read more