نیویگیٹنگ ڈیجیٹل چیلنجز : پاکستانی میڈیا کو درپیش مسائل
حالیہ برسوں میں پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کے میڈیا لینڈ سکیپ میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں۔ جہاں ایک طرف اس نے ملک میں صحافیوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں، وہیں دوسری جانب نئے چیلنجز کو بھی جنم دیا ہے۔ جن میں سائبر کرائم، آن لائن ہراساں کرنا، آن لائن سنسرشپ اور مواد پر پابندی، اور ڈیجیٹل لٹریسی کی کمی جیسے چیلنجز نمایاں ہیں۔ سائبر کرائم
Read more
