قانون کی بالا دستی کا خواب!
ہر مہذب معاشرہ اپنے لئے کچھ اصول طے کرتا ہے جن میں سرِ فہرست قانون کی بالا دستی ہے۔ اقوام عالم کے بڑے ممالک اپنی فلاح اور ترقی کا راز قانون کی بالادستی کو قرار دیتے ہیں۔ پاکستان میں ابھی یہ سفر شاید شروع نہیں ہوا پاکستان ایک نیا ملک ہے اپنی مختصر تاریخ میں سیاسی بحرانوں کی لپیٹ میں رہنے والے ملک میں آج بھی قانون کی بالا دستی اداروں کی حدود اور گورننس جیسے موضوعات پر ہر طرح
Read more

