ہارن آہستہ بجائیں، قوم سو رہی ہیں
پاکستان کی سیاسی جماعتوں، عوام اور میڈیا کو سیاسی رہنماؤں کی ازدواجی زندگی کی انتہائی ذاتی اور غیر اہم تفصیلات کی ٹوہ لگانے سے فرصت مل گئی ہو تو انہیں یہ بات یاد دلانا ضروری ہے کہ پاکستانی جمہوریت کی نامکمل تصویر میں رنگ بھرنے کے لئے نئے انتخابات سر پر آن پہنچے ہیں، اگر ماضی کی طرح ان انتخابات کی عصمت پر بھی دھاندلی کے داغ لگ گئے تو جمہوری عمل سے قوم کا اعتبار مکمل طور پر ختم
Read more
