مصنوعی ذہانت کا انسانوں پر غلبہ قریب تر
سائنسدانوں کے لئے شاید یہ عجیب بات نا ہو کہ جب وہ اپنی ایجاد سے دنیا کو خبردار کریں کہ ان کی ایجاد کردہ ٹیکنالوجی سے دنیا تباہی کے دہانے پر پہنچ رہی ہے۔ جیسے ایٹم بم کے موجد اوپن ہائیمر ایٹم بم بنانے کے بعد اس کے کنٹرول بلکہ ایٹم بم سے چھٹکارے کی کوششیں کرتے پائے گئے، ٹیلی ویژن کے موجد لوگوں کو ٹی وی سیٹ پر وقت ضائع کرتے ہوئے دیکھ کر شرمندہ رہے، میخائیل کلاشنکوف،
Read more
