تن ھمہ داغ داغ شد (کشمیر کی کہانی ۔ حصہ 2)

POTA(Prevention of Terrorism Act) کے قانون کے نفاذ کے بعد ان دنوں جموں کشمیر کا لے قوانین کے تحت ہیں۔ اس قانون کے تحت کشمیر کی ساری وادی اور جموں کے علاقے کے سرحدی اضلاع پونچھ اور را جوڑی کی بیس کلومیٹر کی پٹی میں ان طاقتوں کو اجتماعی ہلاکتوں ، آتش زنی اور آبرو ریزی کی اجازت دیدی گئی ہے۔ جنہیں  شہریوں کی زندگی ، عزت اور مال کا محافظ سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ اس POTAکے نفاذ سے پہلے

Read more

کشمیر کی اصل کہانی کیا تھی؟

میرے قیامِ برطانیہ کے دوران، مجھے اپنے بچوں کے حوالے سے جن اچھے اچھے لوگوں سے ملنے کا اتفاق ہوا، ان میں ایک بہت اچھی اور سلجھی ہوئی فیملی، شال فیملی ہے۔ پروفیسر نذیر احمد شال، ان کی اہلیہ شمیم شال اور ان کے بچے برطانیہ کی کشمیری کمیونٹی کے لئے یہ نام نئے نہیں۔ مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے آنے والے ان لوگوں نے اپنی شناخت کو اپنے وطن کی آزادی کی تحریک کے ساتھ متواتر مربوط رکھا

Read more