عالم اسلام کی 25 بااثر اور انسپائرنگ خواتین
بی بی سی نے نومبر 2020 میں جو انسپائرنگ اور انفلوئینشل 100 خواتین کی عالمی فہرست جاری کی ہے ، اس میں بیس ممالک کی 25 مسلمان خواتین بھی شامل ہیں۔ اس سال کی فہرست میں ہالی ووڈ کی ایکٹریس اور کلائمیٹ ایکٹوسٹ جین فانڈا اور ثنا میرین شامل ہیں۔ 35 سالہ ثنا میرین فن لینڈ کی وزیر اعظم ہیں۔ Unsung Hero کے عنوان کے تحت جگہ خالی رکھی گئی ہے اور لکھا گیا ہے کہ یہ ان لوگوں کی
Read more



























