صحرا نورد
کبھی کتابوں میں صحرا نوردی پڑھتے تھے اور چاؤ چاؤ میں اپنی مٹر گشت کو صحرا نوردی سے تشبیہہ دیتے تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ حالات بدل گئے تو حالت بھی بدل گئی۔ پھر چند ایک ملکوں کے کئی شہروں میں کئی کئی ستاروں والے ہوٹلوں کے قیام کو بھی صحرانوردی ہی میں گردانتے رہے لیکن آج جب واقعتا صحرا میں اترا تو یہ راز کُھلا کہ یہ صحرا تو نِرا عشق ہے سراسر عشق ہے۔ حدِ نظر وسعت خوفناک
Read more
