آگ لگے ان کتابوں کو
پچھلے مہینے کالم نگار یاسر پیرزادہ کی یہ کتاب نظر سے گزری تو مجھے اس کا ٹائٹل کچھ عجیب لگا۔ یاسر پیرزادہ جیسے پڑھنے والے اور لکھنے والے انسان کی کتابوں کو لے کر یہ رائے عجیب لگی کہ سیلف ہیلپ کتابوں کو آگ لگا دینی چاہیے۔ اب اپنی لائبریری میں موجود سیلف ہیلپ کتابوں کو آگ لگانے کا ارادہ تو نہیں تھا لیکن پھر بھی یاسر پیرزادہ کی اس کتاب کو پڑھنے کا ارادہ کیا۔ آخر کیا وجہ ہے
Read more