محبت جگنو کی مانند

اندھیرا، گہرا سناٹا، اس کے اندر کی تنہائی اور ویران بیابان سڑک۔ زندگی سے نا امید، اپنوں سے مایوس اس گھپ اندھیرے میں کبھی وہ اپنی بے بسی پہ ماتم کرتی، تو کبھی اس وحشت بھرے ماحول سے تنگ آ کر کونے سے جا لگتی۔ کبھی نشے میں دھت سڑک پر مردوں کی طرح پڑے ناکارہ اور فالتو انسانی شکل میں بھیڑیوں کی آوازیں اس کے کانوں سے ٹکراتیں تو بجلی سی اس پہ آ گرتی۔ اس کی پھولی ہوئی

Read more

محبت

میں ہمیشہ اسی گلی کا انتخاب کرتی جہاں سے گزرتے ہوئے ایک عجیب قسم کی خوشی میرے من میں سرایت کر جاتی۔ وہ ہر روز پچھلے دن سے کہیں زیادہ حسین دکھتی۔ خوبصورت، دلکش اور موتیوں جیسی چمک اس اندھیری گلی کو روشنی بخشتی۔ اسے دیکھ کر ہمیشہ رشک آتا کہ کس قدر خوبصورت شے اللہ نے دنیا میں پیدا کی ہے۔ کیا کوئی اس حد تک بھی حسین ہو سکتا ہے۔ بس انھیں خیالوں میں گم میں اپنی منزل

Read more