ایک نظر کابل پر!
طالبان نے افغانستان کے باقی صوبوں پر کنٹرول سنبھالنے کے ساتھ ساتھ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر امریکیوں کے مکمل انخلا کے بعد کنٹرول سنبھالتے ہی پاکستان سمیت پورے خطے کی توجہ خود پر ہی مرکوز کرلی ہے۔ کچھ روز سے پاکستان میں عوام الناس کا رد عمل، سوچ بچار کابل کے متعلق دیکھ کر یوں محسوس کرنے لگا ہوں کہ اب شہر اقتدار اسلام آباد میں کیا ہو رہا ہے؟ کیوں ہو رہا ہے؟ کیا کچھ مزید ہونے والا
Read more

