جاوید احمد غامدی جلا وطنی ختم کر کے جلد وطن واپسی کے لئے پرامید
جس معاشرے میں دین کو سمجھنے سمجھانے کا موضوع نہ بنایا جائے، وہاں دین کو ہمیشہ جذبات کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، جذبات کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے اور جذبات کو ہی ان کا معیار سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان اور بھارت میں جذباتی مذہبی فکر لوگوں میں سرایت کر گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں انتہا پسندی، دہشت گردی اور قتل و غارت کو مذہب کے نام پر تقویت دی جاتی ہے۔ پاکستانی قوم میں کئی عشروں سے
Read more
