اقبال: جہان نو کا شاعر (2)
جہان نو کی آبادکاری ایک ایسا امر ہے جیسے غیر مزروعہ زمین پر باغبانی و گلہ بانی۔ نئے زمانے، نئے صبح و شام اندرونی خصائل و خصائص اور بیرونی کردار و افعال جلیلہ سے عالم شہود میں ظہور پذیر ہوتے ہیں۔ عالم وجود کے لئے ضروری ہے کہ حیات کے جملہ میدانوں میں حقیقی ماہرین کااخلاص و تندہی سے کام ۔ قومیں اور سلطنتوں کا دوام اسی وقت ممکن ہے جب اربابِ فن، صاحبِ علم و ہنر ، امروز و
Read more
