سردار خالد ابراہیم خان: سیاسی تربیت گاہ جو اب نہ رہی
وقت کی رفتار آپے سے باہر ہے۔ ابھی کل ہی کی بات تھی کہ اسلام آباد کے ایک کیفے میں سردار خالد ابراہیم خان کے ساتھ نشست جاری تھی۔ نومبر کی دو تاریخ اور شام کا وقت تھا۔ اس شام میں خزاں کی مخصوص اداسی چھائی تھی لیکن کیفے میں موجود راقم سردار خالد ابراہیم خان کے چہرے پر بلا کی تازگی اور جذبات میں نوجوانوں سی حدت محسوس کر رہا تھا اور سردار خالد ابراہیم خان صاحب بغیر کسی
Read more
